
پنجاب میں عیدالاضحیٰ کے9 روز لاک ڈاؤن سخت ہوگا سیاحتی مراکز بند
وفاقی دارالحکومت میں 27 جولائی پیر سے عید کی تعطیلات کے اختتام تک تمام تفریحی مقامات مکمل بند رہینگے، عید کی تعطیلات تک مری ایکسپریس وے، مارگلہ ہل، نیشنل پارک،تفریحی مقامات، ہوٹل، پکنک کےمقامات اور ہل اسٹیشن بند رہیں گے۔۔