
انڈیا میں دو ماہ سے جاری کسان دھرنا، احتجاج میں شدت لانیکا فیصلہ
بھارتی حکومت کے زرعی قانون کے خلاف کسانوں کے احتجاج کا سلسلہ دو ماہ سے جاری ہے جو نریندر مودی کی حکومت کیلئے ایک بڑا مسئلہ ہے کسانوں نے نئی دہلی، بنگلور اور ممبئی سمیت کئی شہروں اور ریاستوں میں بھی احتجاج کیا تھا۔۔۔