Browsing: جنگی حالات

بین الاقوامی
0

روس نے آواز سے27 گنا تیز ہائپرسونک میزائل نصب کرنا شروع کردیا

روسی وزارت دفاع کے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق صدر پوٹن کو بتایا کہ آواز کی رفتار سے بھی 27 گنا زیادہ تیز رفتاری سے سفر کرنیوالے اس میزائل کی تیاری پر ماسکو نے گزشتہ کئی برسوں سے جاری تجرباتی کام اب مکمل ہوگیا ہے۔۔۔

جنگی حالات
0

سپریم کورٹ نے جنرل باجوہ کی ملازمت توسیع کا نوٹیفکیشن معطل کردیا

عدالت آرمی چیف کو فریق قرار دیتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو طلبی کا نوٹس جاری کردیا درخواست گزار جیورسٹ فاؤنڈیشن کے وکیل ریاض حنیف کی جانب سے درخواست واپس لینے کی استدعا پاکستان کی اعلیٰ عدلیہ نے مسترد کردی۔۔۔

جنگی حالات
0

جنرل باجوہ کی ملازمت توسیع، سپریم کورٹ درخواست پر سماعت کرئیگی

چیف جسٹس نے درخواست کو سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے اپنی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کا تین رکنی بینچ تشکیل دے دیا، بینچ کے دیگر دو ججز میں جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس مظہر عالم شامل ہیں درخواست پر پہلی سماعت منگل ہوگی۔۔۔

جنگی حالات
0

پاکستان انڈیا ایٹمی تصادم دس کروڑ انسان فوراً موت کا شکار ہوجائیں گے

ایسی کسی ممکنہ جنگ میں بہت سے ایٹمی دھماکوں کیوجہ سے عالمی درجہ حرارت اتنا گر جائیگا کہ برف کے زمانے کے بعد سے کرہ ارض کو اتنے کم درجہ حرارت کا کبھی تجربہ ہی نہیں ہوا ہوگا جبکہ دنیا کو بھوک اور افلاس کا سامنا کرنا پڑے گا۔۔۔

جنگی حالات
0

افغانستان: امریکی فوج کا شادی کی تقریب پر حملہ 35 عام شہری ہلاک

افغان وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ صوبہ ہلمند کے ضلع موسی کلا میں کیے گئے مشترکہ آپریشن کے نتیجے میں 22 طالبان دہشت گرد ہلاک جبکہ 14 کو گرفتار کرلیا گیا آپریشن کے مقام کے نزدیک شادی کی تقریب جاری تھی۔۔۔

جنگی حالات
0

انڈیا اپنے زیرِ قبضہ کشمیر میں نیا قتل عام کرنیکا ارادہ رکھتا ہے، قریشی

انڈیا نے یہ اقدام کشمیریوں کی فلاح و بہبود کیلئے اٹھایا ہے تو پھر نو دنوں سے کرفیو کیوں مسلط کیا گیا ہے؟ اگر یہ بہتری کے اقدامات ہیں تو عیدالاضحیٰ کے موقع پر انہیں نماز عید ادا کرنے اور قربانی کا فریضہ سر انجام دینے سے کیوں روکا گیا ۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

سعودی عرب: ہوائی اڈے پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 26 افراد زخمی

یمنی فوج نے سرحد سے دو سو کلومیٹر شمال میں واقع اَبہا ایئرپورٹ پر کروز میزائل فائر کیا یمنی حکومت کے ترجمان مطابق یمن سعودی عرب کے ہر ہوائی اڈے کو نشانہ بنانیکی صلاحیت ہے جبکہ آئندہ دنوں میں خلاف توقع چیزیں سامنے آئیں گی ۔۔۔۔

جنگی حالات
0

گوادر : بلوچ مسلح اتحاد کا حملہ بحریہ اہلکاروں، سمیت چودہ افراد جاں بحق

بلوچ علیحدگی پسند حملہ آوروں نے سکیورٹی فورسز کی وردیاں پہن رکھی تھیں حملے بعد مسلح حملہ آور آواران کے پہاڑی علاقے کی جانب فرار ہو گئے جن کی تلاش کیلئے سکیورٹی فورسز نے علاقے میں بڑے پیمانے پر کارروائی شروع کی ہے۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

شام میں امریکی فضائی حملوں میں سات بچوں سمیت 16 شہری ہلاک

فرات کےمشرقی کنارے پر 4 اسکوائر کلومیٹر علاقےمیں 600 جنگجو موجودگی کی اطلاع پر فضائی کارروائی کی تاہم محصور عوام کی ایک عمارت کو نشانہ بنایا گیا جہاں صدر بشار الاسد کے حامیوں نے پناہ لے رکھی تھی ۔۔۔۔۔۔

1 2 3 7