
امریکی سینیٹرز عرب امارات کو ایف 35 طیاروں کی فروخت کے مخالف
امریکا کے ڈیموکریٹ سینیٹر کرس مرفی نے یو اے ای کی جانب سے اسلحہ فروخت کی شرائط کی خلاف ورزی کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا کہ یو اے ای کو بحیثیت اتحادی فروخت کردہ امریکی اسلحہ جنگ زدہ ممالک لیبیا اور یمن سے برآمد ہوا ہے۔۔۔