
طالبان ترجمان کے فرار میں فوجی افسران ملوث تھے، میجر جنرل افتخار
پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار کے مطابق طالبان ترجمان احسان اللہ احسان کا فرار ہو جانا ایک بہت سنگین معاملہ تھا اور اس کی مکمل تحقیقات بعد ذمہ دار فوجی افسران کے خلاف کارروائی کی جاچکی ہے۔۔۔