Browsing: ملکی

ملکی
0

بحریہ ٹاؤن سربراہ کی مشکلات کم نہ ہوئیں نیب نےریفرنس دائر کردیا

پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری اور بہن فریال تالپور خلاف جعلی اکاؤنٹس کیس کا ہی ایک حصہ ہے سیکریٹری سجاد عباسی مطابق رفاہی پلاٹ ڈاکٹر ڈشنا کو فروخت کیا گیا تھا جنھوں نے یہ رفاعی پلاٹ ملک ریاض کو فروخت کردیا۔۔

ملکی
0

سندھ حکومت آئی جی، کلیم امام سے ناخوش، خدمات وفاق کے سپرد

پیپلزپارٹی مطابق کلیم امام رولز پر عمل نہیں کرتے تھے پیپلزپارٹی جس طرح ماضی میں پولیس افسران اور ڈی سی کیساتھ مل کر انتخابات میں دھاندلی کرائی جاتی تھی مذکورہ تبادلہ بھی اسی کی ایک کڑی ہے کیونکہ بلدیاتی انتخابات قریب آرہے ہیں۔۔۔

بین الاقوامی
0

شمالی عراق میں فورسز کی کارروائی، داعش کا مقامی کمانڈر گرفتار کرلیا گیا

کرکوک فورسز کے آپریشن دوران داعش کا مقامی کمانڈر اُس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ امریکی سیف زون سے عراقی فورسز کے زیر کنٹرول علاقے میں داخل ہوا تھا عراق میں داعش کے باقی ماندہ دہشت گردوں کو امریکہ نے تحفظ فراہم کیا ہوا ہے۔۔۔

بین الاقوامی
0

یورپی ٹرائیکا جرمنی، برطانیہ، فرانس اپنا قبلہ درست کرلیں، جواد ظریف

ایٹمی معاہدے میں باقی بچے 3 ممالک نے اس بین الاقوامی معاہدے کو فروخت کردیا تاکہ وہ واشنگٹن کے ذریعے عائد کئے گئے نئے ٹیرف سے خود کو نجات دلاسکیں یورپی ممالک کی اخلاقی اور قانونی لحاظ سے کوئی قابل ذکر حیثیت نہیں رہ گئی ہے۔۔۔

سیاست
0

بینظیر انکم سے فائدہ اٹھانے والے افسران کے نام منظر عام پر لائیں

تحریک انصاف کی حکومت غریبوں کا حق مارنے والے افراد کو معاف نہیں کرسکتے لٹیروں کے نام عوام کے سامنے آنے چاہیئے انکی سزا یہی ہے انکے نام عوام کے سامنے لائے جائیں حکومت ان عہدیداروں سے کوئی رعایت نہیں برتے گی۔۔۔

سیاست
0

افواج پاکستان کیلئے خریداری پر آڈیٹر جنرل کے اعتراض پارلیمان خاموش

قومی اسمبلی کی پبلک اکاونٹس کمیٹی کے چیئرمین اور مسلم لیگ(ن) کے رہنما رانا تنویر نے آڈیٹر جنرل کے اعتراضات کو نظر انداز کر دیا جانچ پڑتال کی گی نہ کوئی بحث ہوئی یہ تاثر مزید زور پکڑ رہا ہے کہ افواج پاکستان احتساب سے بالا تر ہے۔۔۔

حالات حاضرہ
0

کوئٹہ خود کش حملہ: ذمہ داری داعش نے قبول کرلی، طالبان نشانہ تھے

کوئٹہ کے سیٹیلائٹ ٹاؤن علاقےمیں مسجد میں کیے حملے میں پولیس کے ڈی ایس پی حاجی امان اللہ بھی مارے گئےافغان طالبان کے ترجمان قاری محمد یوسف احمدی نے کہا ہے کہ حملے کے وقت ان کا ایک بھی ساتھی اس مسجد میں موجود نہیں تھا۔۔۔

بین الاقوامی
0

امریکہ نے جنرل سلیمانی کو قتل کرکے جارحیت کا ارتکاب کیا، مہاترمحمد

ملائیشیا کے وزیرِاعظم نے قاسم سلیمانی کے قتل کو سعودی صحافی جمال خاشقجی کی طرح کا واقعہ قرار دیتے ہوئے اسے بین الاقوامی قوانین کے منافی قرار دیا اب وقت آگیا ہے کہ اسلامی ممالک متحد ہوجائیں ہم میں سے کوئی بھی محفوظ نہیں ہے۔۔۔

حالات حاضرہ
0

سندھ میں اسکول کی دیوار گرنے سے 3 طالبعلم ہلاک، بلاول کی خاموشی

سندھ میں 28 فیصد تعداد صوبہ سندھ سے ہے اگر کراچی اور حیدرآباد کے شہری علاقوں کہ جہاں اُردو بولنے والوں کی اکثریت ہے تو دیہی علاقوں میں اسکول نہ جانے والے بچوں کا تناسب 80 فیصد ہوجائے گا جوکہ پیپلزپارٹی کی سیاست کا مرکز ہے۔۔۔

حالات حاضرہ
0

کوئٹہ : مسجد میں دھماکہ ڈی ایس پی سمیت 13 نمازی جاں بحق 19 زخمی

بلوچستان کے وزیراعلیٰ جام کمال نے غوث آباد کی مسجد میں ہونیوالے دھماکے کے بعد اپنے بیان میں کہا کہ نمازیوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنانے والے عناصر کا کوئی مذہب، قوم اور قبیلہ نہیں وہ صرف دہشت گرد ہیں اور سخت سزا کے حقدار ہیں۔۔۔

1 2 3 542