Browsing: میڈیا

فن و فنکار
0

پاکستان سے جذباتی لگاؤ کیوجہ سے سنجو بابا نے فلم کلنک سائن کردی

برصغیر کی تقسیم کے وقت میرے والد پاکستان سے بھارت آئے تھے لہٰذا پاکستان سے میرا جذباتی تعلق ہے فلم میں عالیہ بھٹ، ورون دھون، سوناکشی سنہا، رائے کپور کے علاوہ دو دہائیوں بعد سنجے دت اور مادھوری ڈکشٹ ایک ساتھ نظر آئیں گے ۔۔۔۔

فن و فنکار
0

پاکستان میں بھارت کی کسی فلم کی نمائش نہیں ہونے دی جائیگی، فواد

سنیما ایسوسی ایشن نے بھارتی فلموں کا بائیکاٹ کردیا جس کے بعد پاکستان میں بھارت کی کسی فلم کی نمائش نہیں ہوگی پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کو بھارتی مواد پر مبنی اشتہارات نشر نہ کرنے کی ہدایت جاری کردی ۔۔۔۔

فن و فنکار
0

ٹھگس آف ہندوستان پر ناموزوں تنقید ہر کوئی فلمی تجزیہ کار سمجھنے لگا

میرے کئی دوستوں نے ٹھگس آف ہندوستان سینما میں دیکھی اور انہیں فلم بےحد پسند آئی ہمیں ہر فلم کو اتنا موقع تو دینا چاہیئے کہ وہ سکون سے ریلیز ہوسکے پھر ناظرین اسے دیکھکر خود اپنی رائے دیں ۔۔۔۔۔

چینل
0

پیمرا چیئرمین کیلئے تعلیمی قابلیت میں چھوٹ کیوں دی؟ عدلیہ کا سوال

موجودہ حکومت کے لگائے گئے پیمرا چیئرمین ابصار عالم 15 لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ وصول کررہے ہیں جبکہ پیمرا کے چیئرمین کا عہدہ مینجمنٹ پوزیشن (ایم پی 1) کے برابر ہے جس کی تنخواہ 4 لاکھ 50 ہزار ہوتی ہے ۔۔۔۔۔

فن و فنکار
0

وفاقی سینسر بورڈ: فلم ورنہ کو نمائش کی اجازت نہیں دی عوام کا خیر مقدم

سینسر بورڈ کے ذرائع مطابق ایسی فلم کو کیسے اجازت دی جاسکتی ہے جسکی کہانی ریاست میں وفاق کے نمائندے کے کردار کو مسخ کرنے پر مبنی ہو اور ایسے مناظر جو کسی بھی لحاظ سے معاشرے کیلئے قابلِ قبول نہیں ہیں ۔۔۔۔۔

1 2 3 10