Browsing: تازہ ترین

تازہ ترین
0

پاکستان کی چھوٹی اور درمیانے درجہ کی صنعتوں کو بحران کا سامنا ہے

برآمدی کمپنیوں کا سرمایہ حکومت کے پاس سیلز ٹیکس ریفنڈز کی شکل میں پھنسا ہوا ہے برآمدات رک چکی ایسے میں ورکرز کی اجرت کہاں سے دیں اگر ٹیکسٹائل ایس ایم ایز کو ری فنڈز نہ ملے تو بہت سے چھوٹے ایکسپورٹرز دیوالیہ ہوجائیں گے۔۔۔

تازہ ترین
0

امریکہ میں غریب کا اچھے طریقے سے خیال نہیں کیا جارہا ہے، پوپ

امریکی شہر لاس اینجلس کی مثال دی کہ وہاں بے گھر افراد کو کورونا سے بچانے کیلئے گاڑیوں کی پارکنگ میں قرنطینہ کیا جا رہا ہے جب کہ وہاں پر پرتعیش ہوٹل خالی پڑے ہیں حکومتیں بے گھر افراد کو پرتعیش ہوٹلوں میں قرنطینہ کرسکتی ہیں۔۔۔

تازہ ترین
0

ٹرمپ کا ڈبلیو ایچ او پر چین کیلئے جابنداری کا الزام فنڈز کم کرنیکی دھمکی

عالمی ادارہ صحت کے مطابق صدر ٹرمپ کا بیان حقائق کے منافی ہے فنڈز بند کرنے کی دھمکی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دنیا ایک خطرناک وائرس سے نبرد آزما ہے اور یہ وقت فنڈنگ روکنے کا نہیں بلکہ ایک دوسرے کا ہاتھ مضبوط کرنے کا ہے۔۔۔

تازہ ترین
0

انسانوں نے دنیا کا ماحول برباد کیا، کررونا وائرس قدرت کا رد عمل ہے

مسیحیوں کے روحانی پیشوا مطابق انسانوں نے دنیا کا ماحول برباد کردیا کورونا وائرس وبا دنیا کو پیغام دے رہی ہے کہ استعمال کیلئے چیزوں کی تیاری اور استعمال کو ضرورت کے مطابق کم سے کم کیا جائے اور فطرت کے ماحول کو بچایا جائے۔۔۔

تازہ ترین
0

قیدیوں کی رہائی کا ہائی کورٹس کا فیصلہ، سپریم کورٹ نے معطل کر دیا

چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ کورونا وائرس ایک سنجیدہ مسئلہ ہے لیکن کورونا کے باعث یہ اجازت نہیں دے سکتے کہ سنگین جرائم میں ملوث قیدی رہا کردیئے جائیں اسلام آباد ہائی کورٹ نے کس اختیار کے تحت قیدیوں کی رہائی کا حکم دیا۔۔۔

تازہ ترین
0

کررونا وبا کاپھیلاؤ الزام ہائیکورٹ کا زلفی بخاری خلاف درخواست مسترد

ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہ اس وقت ملک کو بڑے بحران کا سامنا ہے اختلافات بھلا کر اکٹھے ہوکر یہ جنگ جیتی جا سکتی ہے آپس میں تقسیم کسی کے مفاد میں نہیں اتفاق اور اتحاد قائم کرنے کی ضرورت ہے۔۔۔

تازہ ترین
0

ایران میں کررونا وبا کے خاتمے کی مہم اطمینان بخش ہے،ڈاکٹر روحانی

وزارت صحت کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر کیانوش جہانپور نے اتوار کو پریس بریفنگ میں بتایا ہے کہ ایران میں گزشتہ چوبیس گھنٹے میں صحتیاب ہوکر اسپتالوں سے رخصت ہونے والوں کے تناسب سے نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔۔۔

تازہ ترین
0

پاکستان کا مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جبر کا شکار قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ

عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا ادراک کرے اور بھارت سے مواصلاتی رکاوٹوں کو ختم کرنے اور شہریوں کو بنیادی ضروریات کیلئے آزادانہ طور پر نقل و حرکت کی اجازت کیلئے فوری مطالبہ کرے۔۔۔

تازہ ترین
0

شمالی کوریا کا کم فاصلے کے حامل دو بیلسٹک میزائلوں کا کامیاب تجربہ

شمالی کوریا کی جانب سے ایسے میزائل کے تجربات کیے جاچکے ہیں جو براہ راست امریکی سرزمین کو نشانہ بنا سکتے ہیں اور ان میں سے جس میزائل کا حال ہی میں تجربہ کیا گیا وہ ہیروشیما پر کیے گئے ایٹم بم حملے سے 16 گنا زیادہ طاقتور ہے۔۔۔

تازہ ترین
0

افغان مذاکراتی ٹیم میں خواتین شمولیت طالبان مذاکرات سے دستبردار

قطر میں طالبان اور امریکا درمیان ہونے والے معاہدے میں ایک شق یہ بھی تھی کہ طالبان، افغان حکومت سے مذاکرات کریں گے اس سے قبل طالبان افغان حکومت کو امریکہ کی کٹ پتلی قرار دیکر ہمیشہ مذاکرات سے پیچھے ہٹتے رہے ہیں۔۔۔

1 2 3 372