
اسلام آباد، بالائی پنجاب اور کے پی کے میں 6 اشارئیہ 4 شدت کا زلزلہ
پاکستان کے بالائی علاقوں میں زلزلے سے عوام خوف و ہراس کا شکار امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کا مرکز تاجکستان کے شہر مرغوب سے 35 کلومیٹر کے فاصلے پر تھا اور اس کی شدت 5.9 اور گہرائی 91.6 کلومیٹر تھی۔۔۔