
عالمی برادری سعودی اتحاد کی جارحیت ختم کرائے، یمنی پارلیمان
ایرانی ترجمان خطیب زادہ نے یمن کے سلسلے میں امریکی انتظامیہ کے حالیہ اقدامات کے بارے میں کہا کہ اگر سعودی اتحاد کی حمایت روکنا اور ہتھیاروں کی فروخت بند کرنا ماضی کی غلطیوں کو سدھارنے کی جانب ایک قدم سے تعبیر کیا جا سکتا ہے۔۔۔