Browsing: جرم و سزا

جرم و سزا
0

جسٹس فائز عیسیٰ ریفرنس معاملے پر حمایت کیلئے ساڑھے 17 کروڑ تقسیم

وفاقی وزارت قانون نے دعویٰ کیا کہ مختلف بار ایسوسی ایشنز کو فنڈنگ ان کی بنیادی ضروریات کو مد نظر رکھ کر فراہم کی گئی اسلام آباد ایسوسی ایشن سیکریٹری کے مطابق بار کی جانب سے چند ماہ قبل فنڈنگ میں اضافے کا مطالبہ کیا گیا تھا ۔۔۔۔

جرم و سزا
0

جعلی بینک اکاؤنٹس سے ٹرانزیکشنز ، بہت بڑا جرم ہے ، چیف جسٹس

پاکستان کی سپریم کورٹ میں زیر التوا کرمنل کیسز اب تقریباً ختم ہوگئے ہیں رواں ہفتے صرف 100 اپیلیں رہ جائیں گی نیب بھی تمام کیسز کی ایک ساتھ تیاری کرلیں یہ کیسز ختم ہونیوالے ہیں بینک والوں کی مرضی کےبغیر جعلی اکاؤنٹس نہیں کھل سکتے۔۔۔

جرم و سزا
0

زرداری کی کرپشن تفصیلات آشکار کرنےپر بلاول نیب چیئرمین پربرہم

چیئرمین نیب کا آصف زرداری کی خرابی صحت کا مزاق اڑانا غیرانسانی ہے چیئرمین نیب مطابق ریڑھی والے کے اکاؤنٹ سے ڈھائی ارب، ڈیڑھ ارب کی ٹرانزیکشن ہو تو پر نیب کو صرف اس لئے خاموش رہنا چاہیئے کہ کسی کی پگڑی نہ اچھل جائے ۔۔۔۔

جرم و سزا
0

کراچی بڑی دہشتگردی سے بچ گیا، کالعدم تنظیم کا خود کش اسحاق گرفتار

اسحاق دہشت گرد نے 2007ء میں ڈیفنس کے علاقے سے ایک تاجر اور گرین ٹاؤن ایئر پورٹ کے قریب سے ایک پروفیسر کو تاوان کیلئے اغوا کیا تھا، 2008ء میں شاہ لطیف ٹاؤن میں پولیس مقابلے کے دوران فرار ہوکر افغانستان میں روپوش ہو گیا تھا۔۔۔۔

جرم و سزا
0

ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی سندھ ثنا اللہ عباس کو آئی جی گلگت بنادیا گیا

پاکستان کی نگراں حکومت نے وفاقی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں چیئرمین ایف بی آر طارق محمود پاشا تبادلہ کردیا گیا جبکہ رخسانہ یاسمین کو چئیرمین ایف بی آر تعینات کردیا ہے ۔۔۔۔

جرم و سزا
0

کراچی میں رینجرز مقابلہ داعش، القاعدہ اور طالبان کے تین دہشت گرد ہلاک

دہشت گردوں کے ٹھکانے سے بھاری تعداد میں خود کار اسلحہ، بارود دستی بم اور آئی ڈیز بنانے کا سامان بھی برآمد کیا گیا ہے تاہم اس کی تعداد بیان نہیں کی گئی ہلاک ہونے والوں کی شناخت سلمان عرف یاسر، محمد حسین عرف مستری پٹھان اور محمد سلیمان عرف شرمیلا پٹھان کے نام سے ہوئی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جرم و سزا
0

پنجاب پولیس مقابلہ پانچ القاعدہ دہشت گرد ہلاک 3 فرار ہونے میں کامیاب

انسانی حقوق کے ادارے اِن مقابلوں کو مشکوک قرار دیتے ہیں پنجاب میں دہشت گردوں کو قانون کے حوالے نہیں کیا جارہا ہے جوکہ اس شبہے کو تقویت پہنچا رہا ہے کہ دہشت گردوں کے سرپرستوں اور سہولت کاروں کو بچانے کی کوشش کی ہورہی ہے پنجاب کے وزیر قانون پر ایک کالعدم تنظیم کی حمایت سے منتخب ہونے کا الزام ہے ۔۔۔۔۔

1 2 3