Browsing: بزنس

بزنس
0

پاکستان کی اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

ڈالر کے بہاؤ کی وجہ سے کرنسی ڈیلرز کو آئندہ ماہ میں روپے کی قدر میں مزید اضافے کی امید ہے جو رواں برس 26 جون کے 164 روپے کے مقابلے میں گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر 154.70 روپے کی بہت کم سطح پر پہنچ گیا تھا ۔۔۔

بزنس
0

ملک ریاض کا لندن کرائم ایجنسی سے تصفیہ 19 کروڑ پاؤنڈ دینے کو تیار

ملک ریاض کے 12 کروڑ ڈالر نقد جبکہ 7 کروڑ ڈالر کے اثاثے پاکستان کو دیئے جائیں گے برطانوی ادارے کے مطابق پانچ کروڑ پاؤنڈ مالیت کا اپارٹمنٹ دینے کی بات کی گئی ہے جبکہ ملک ریاض کا کہنا ہے کہ انھوں نے یہ جائیداد فروخت کی ہے۔۔۔

بزنس
0

پاکستانی معیشت:کئی سال بعد تجارتی خسارہ ختم کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس

رواں مالی سال ابتدائی 4 ماہ میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کے حجم میں 238 فیصد اضافہ ہوا ایکویٹی مارکیٹ کو بھی غیرملکی سرمایہ کاری موصول ہورہی ہے حکومتی سکیورٹی پیپرز پر 80 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری موصول ہوئی ہے۔۔۔۔

بزنس
0

پاکستان، سرمایہ کاری کیلئے موافق ملک 28 درجے کی بہتری آئی ہے

ورلڈ بینک کی سالانہ ایز آف بزنس انڈیکس میں بہتری کیوجہ سے غیر ملکی سرمایہ کاری بڑھنے کا امکان ہے قومی پیداوار میں اضافہ ہوگا اور ملکی معیشت بہتر ہوگی، غیر ملکی کمپنیاں اب یہاں سرمایہ کاری کرنے کو قدرے زیادہ راضی ہوں گی ۔۔۔

بزنس
0

امریکی سرمایہ کار پاکستان میں بزنس فیور ماحول سے فائدہ اُٹھائیں، حفیظ

ایشین انفرااسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کے صدر سےڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے ملاقات میں پاکستان میں سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال کیا گیا اور معیشت کے ان شعبوں پر بات چیت کی گئی جن میں بینک کی جانب سے سرمایہ کاری کے امکانات موجود ہیں۔۔۔۔

بزنس
0

پاکستانی معیشت میں بہتری کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کم برآمدات بڑھ گئی

وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر ستمبر کے مہینے میں برآمدات و درآمدات میں فرق کا گراف شیئر کیا جسکے مطابق برآمدات میں 5.9 فیصد اضافہ اور درآمدات میں 18.6 فیصد کمی ہوئی ستمبر 2019 میں ترسیلات زر میں 17.6 فیصد اضافہ ہوا۔۔۔۔

بزنس
0

ایف اے ٹی ایف پاکستان بدستورفروری تک گرےلسٹ میں رہیگا

ایف اے ٹی ایف اجلاس میں پاکستان کے روایتی دشمن ملک بھارت کیطرف سے حافظ سعید کو منجمد اکاؤنٹ سے رقوم نکلوانے کی اجازت دیئے جانے پر پاکستان کو اس فورس کی بلیک لسٹ میں شامل کرنے کی سفارش کی گئی تھی جو نام ہوگئی۔۔۔

بزنس
0

جرمنی ترقیاتی منصوبوں کیلئے پاکستان کو 21 کروڑ 80 لاکھ یورو کی امداد دیگا

برلن میں جرمن اور پاکستانی حکام کے مذاکرات کامیاب رہے 21 کروڑ 80 لاکھ یورو کی رقم جرمنی پاکستان میں اقتصادی ترقی میں تعاون کے تحت فراہم کرے گا اور یہ رقم جرمنی کی جانب سے پاکستان میں جاری منصوبوں کے علاوہ ہوگی۔۔۔

بزنس
0

پاکستان نے دو ماہ میں ڈیڑھ ارب ڈالر کے بیرونی قرضے حاصل کئے

کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ اگرچہ کم ہو رہا ہے تاہم رواں مالی سال کے دوران یہ خسارہ پورا کرنے کیلئے تقریباً 8 ارب ڈالر درکار ہیں، آئی ایم ایف نے رواں مالی سال کیلئے کم ازکم 25.6 ارب ڈالر کی بیرونی امداد کی ضرورت کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔۔۔

بزنس
0

موٹروے کی تعمیر میں اُنیس ارب روپے کی زائد ادائیگیوں کا انکشاف

نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی سالانہ آڈٹ رپورٹ میں 3 اہم موٹرویز میں بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے کراچی، لاہور موٹروے کے لاہور عبدالحکیم سیکشن، سکھر ملتان موٹروے اور حویلیاں تھاکوٹ موٹروے کی تعمیر میں زائد ادائیگیاں کی گئی ہیں۔۔

1 2 3 17