Author Muhammad Raza

ملکی
0

وائٹ ہاؤس خالی نہ کیا تو اسپیشل فورسز ٹرمپ کو نکال باہر کرئیگی،اوباما

امریکی ریاست پنسلوانیا کے جج نے ٹرمپ کے صدارتی انتخاب میں بڑے پیمانے پر دھاندلی کا دعویٰ مسترد کرتے ہوئے فیصلے میں لکھا کہ ٹرمپ کی ٹیم نے پنسلوانیا میں پوسٹل ووٹوں کے حوالے سے جو قانونی نکات پیش کئے وہ افواہوں پر مبنی ہیں۔۔۔

ملکی
0

آئی ایم ایف کا پاکستان سے ٹیکس استشنیٰ مکمل طور پر ختم کرنیکا مطالبہ

ایم ایف کے ٹیکنکل مشن نے پاکستان کے موجودہ ٹیکس نظام کا تفصیلی مطالعہ کرکے بولڈ اور مضبوط تجاویز پیش کیں رپورٹ خفیہ ہے اور منظرِ عام پر نہیں لائی جاسکتی لیکن اس میں پالیسی تجاویز کیساتھ نظام ٹیکس کے تمام پہلوؤں کا احاطہ کیا گیا ہے۔۔۔

Uncategorized
0

امریکی سینیٹرز عرب امارات کو ایف 35 طیاروں کی فروخت کے مخالف

امریکا کے ڈیموکریٹ سینیٹر کرس مرفی نے یو اے ای کی جانب سے اسلحہ فروخت کی شرائط کی خلاف ورزی کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا کہ یو اے ای کو بحیثیت اتحادی فروخت کردہ امریکی اسلحہ جنگ زدہ ممالک لیبیا اور یمن سے برآمد ہوا ہے۔۔۔

بین الاقوامی
0

امریکا میں اقتدار کی تبدیلی،سعودی ولیعہد کے سیاسی مستقبل کیلئے خطرہ

ڈیموکریٹ صدر کے پاس ایک ہی راستہ ہے کہ وہ محمد بن سلمان کو سعودی سیاسی منظر نامے سے ہٹا دیں اور خالد بن سلمان کو ولیعہد بنوائین کیونکہ وائٹ ہاؤس کے نئے مکین نہیں چاہیں گے کہ دودھ دینے والی گائے کو آسانی کیساتھ چھوڑ دیں۔۔۔

امور خارجہ
0

جرمنی اور فرانس کا یورپ کی سلامتی کیلئے امریکا پر انحصار ختم کرنیکا عزم

ہیمبرگ میں واقع جرمن ملٹری یونیورسٹی میں اسٹوڈنٹس سے خطاب میں جرمن وزیر دفاع گریٹ کرامپ کارن باؤر کے مطابق یورپ کو اپنے تحفظ کیلئے خود متحرک ہونا چاہیئے اور سلامتی معاملات کے تحفظ کیلئے خود اپنے قدموں پر کھڑا ہونا چاہتا ہے۔۔۔

حالات حاضرہ
0

زرداری نےاسامہ آپریشن پر ملکی سالمیت کی تضحیک پر شکوہ نہیں کیا

صدر باراک اوبامہ نے فون کال توقعات کے برخلاف سابق صدر آصف زرداری نے ایبٹ آباد میں اسامہ بن لادن کو قتل کرنے کیلئے کئے گئے امریکی سیلز کے آپریش پر خوشی کا اظہار کیا اور کہا القائدہ سے منسلک لوگوں نے ہی بینظیر بھٹو کو ہلاک کیا تھا۔۔۔

بین الاقوامی
0

پاکستان پر دباؤ ہے! لیکن یہودی ریاست کو تسلیم نہیں کرینگے، عمران

مڈل ایسٹ آئی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے سوال کیا گیا کہ کیا کسی اور مسلمان ملک کو بھی پاکستان جیسے دباؤ کا سامنا کرنا پڑرہا ہے تو انہوں نے جواب دیا کہ ایسی چیزیں ہم نہیں کہہ سکتے ہمارے ان کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں۔۔

1 2 3 66