Author arsalan

ملکی
0

پاکستان کو تشویش ہے جو بائیڈن امریکہ طالبان معاہدے کو برقرار رکھیں

شاہ محمود کے مطابق جوبائیڈن کو ادراک ہونا چاہیئے کہ افغانستان میں اس عمل کو آگے بڑھائیں افغانستان کے اندر امن عمل کو خراب کرنیوالے لوگ موجود ہیں جنہیں جنگی حالات سے مالی فائدہ پہنچا ہے لوگ نہیں چاہتے ہیں کہ امن عمل کامیاب ہو۔۔۔

حالات حاضرہ
0

آشیانہ اقبال ریفرنس میں شہبازشریف کی حاضری استشنیٰ کا حکم معطل

شہباز شریف کو 5 اکتوبر 2018 کو نیب نے آشیانہ اقبال ہاؤسنگ کیس میں حراست میں لیا تھا پراسیکیوٹر نے استدعا کی تھی کہ شہباز شریف کو اس کیس میں بھی ذاتی حیثیت میں طلب کیا جائے جس کے بعد احتساب عدالت نے شہباز شریف کو طلب کرلیا۔۔

سیاست
0

کررونا ویکسین، غریب ملکوں کو غیر مساوی تقسیم بڑی اخلاقی غلطی ہے

یہ درست نہیں ہے کہ ترقی یافتہ ممالک کے صحتمند نوجوان افراد کو ترقی پذیر ممالک کے طبی عملے اور عمر رسیدہ افراد سے پہلے کورونا ویکسین لگائی جائے ترقی پذیر ممالک میں صرف 25 ہزار جبکہ امیر ممالک میں 4 کروڑ افراد کو ویکسین لگائی گئی ہے۔۔۔

بین الاقوامی
0

صدر جو بائیڈن کی حلف برداری واشنگٹن چھاؤنی کا منظر پیش کرنے لگا

امریکہ کی خفیہ ایجنسیوں کو خطرہ ہے کہ ٹرمپ کے حامی ایک مرتبہ پھر 6 جنوری جیسا ہی کوئی حملہ نہ کردیں نئے صدر کیلئے رہائش گاہ کو آراستہ کرنے کیلئے محض 5 گھنٹے کا وقت ہو گا انہیں حکم ملا ہے کہ وہ ٹرمپ کے ہر نقش کو مٹا دیں۔۔۔

بین الاقوامی
0

سعودی عرب میں منشیات مجرموں کو سزائے موت، دینے پر پابندی

سیاسی بنیادوں پر موت کی سزا دینے کا رجحان برقرار ہے سعودی عدالتوں میں جس طرح سعودی بادشاہت کے سیاسی مخالفین کے مقدمات میں اضافہ ہوا ہے 2021ء میں سیاسی بنیادوں پر سزائے موت دینے کی شرح میں اضافے کا امکان ہے۔۔۔

ملکی
0

پاکستان نے دو لاکھ افغان شہریوں کے جعلی شناختی کارڈز بلاک کردیئے

پاکستان میں 8 لاکھ افغان مہاجرین غیر قانونی طور پر مقیم ہیں عمران خان حکومت چھوڑ سکتے ہیں این آر او نہیں دینگے پی ڈی ایم والے عوام کو دھوکہ دے رہے ہیں پی ڈی ایم نے شکست تسلیم کرتے ہوئے الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا۔۔۔

ملکی
0

بلاول، فضل الرحمن سے بلیک میل نہ ہوں، فیصلے خود کریں، پی پی

نواز لیگ کو اپنے موقف پر لاکر اپنے فیصلوں کو منوانا چاہیئے اور پہلے مرحلے میں قومی اسمبلی اور پنجاب اسمبلی میں حکومت کی ناراض اتحادی جماعتوں کیساتھ ملا کر عدم اعتماد کی تحاریک لانی چاہیئے اور تاکہ حکومت کیلئے مشکلات پیدا ہوں۔۔۔

سیاست
0

مفتی منیب کو رویت ہلال🌙 کمیٹی کی سربراہی سے سبکدوش کر دیا

مفتی منیب الرحمٰن بریلوی مسلک کے عمائدین اور علماء کی حمایت سے بھی محروم ہوگئے تھے رویت ہلال کمیٹی کے نامزد دیگر ارکان میں ڈاکٹر راغب نعیمی، علامہ محمد حسین اکبر، مولانا فضل الرحیم، ڈاکٹر یاسین اور سید علی کرار نقوی شامل ہیں۔۔۔

1 2 3 175