Author admin

سیاست
0

نیب نے رانا ثنا اللہ خلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات شروع کر دی

رانا ثناء اللہ پر الزام ہے کہ انہوں نے اپنے رشتہ داروں کے نام پر جائیدادیں جمع کیں جس کی مجموعی مالیت 40 کروڑ روپے بنتی ہے آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں مسلم لیگ(ن) کے رہنما کے خلاف پہلے ہی وارنٹ گرفتاری جاری کیے جاچکے ہیں۔۔۔

حالات حاضرہ
0

پاکستان میں چین کی تیار کردہ کورونا ویکسین کے آزمائش کا عمل شروع

چین کی بنائی گئی ویکسین بھی ٹرائل کے تیسرے مرحلے میں ہے، متعدد ممالک بشمول چین، روس، چلی، ارجنٹینا اور سعودی عرب میں بڑے پیمانے پر انسانوں پر اس کی آزمائش جاری ہے آزمائشی عمل میں شریک افراد کو 50 ڈالر دیئے جارہے ہیں۔۔۔

بین الاقوامی
0

پاکستان میں دہشت گردی کا ماسٹر پلانرکرنل راجیش افغانستان بیٹھاہے

پاکستان کے فوجی ذرائع کے مطابق افغانستان میں موجود کرنل راجیش نے کالعدم گروہوں کے کمانڈروں سے چار مرتبہ رابطہ کیا ہے، جس کے دوران کراچی، لاہور اور پشاور میں نومبر اور دسمبر کے ماہ میں دہشت گردی کی سرگرمیوں میں اضافہ ہوسکے۔۔

1 2 3 611