Daily Archives: February 23, 2021

سیاست
0

حکومت فوجی عدالتوں سےسزا یافتہ افراد کو رہا کرئے لواحقین کا مطالبہ

لواحقین کے مطابق سانحہ آرمی پبلک اسکول بعد 2009 میں سوات آپریشن کے دوران لگ بھگ تین ہزار افراد کو حراست میں لیا گیا تھا جن میں سے سینکڑوں افراد اب بھی صوبے کی جیلوں میں قید ہیں جن تک محدود رسائی دی جاتی ہے۔۔۔

سیاست
0

عالمی برادری انڈیا کو قابل مذمت اعمال کیلئے جوابدہ بنایا جائے، قریشی

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے مطابق بھارت کی جانب سے پاکستان کے موقف کو دغدار بنانے کی مذموم کارروائیوں کو اجاگر کرنے کا کام اس وقت تک جاری رکھے گا جب تک کہ بھارت کو اس کے اقدامات کا جوابدہ نہیں بنایا جاتا۔۔۔

بین الاقوامی
0

کشمیر پر بولنے کا خوف سری لنکن پارلیمان سےعمران کا خطاب منسوخ

سری لنکن میڈیا کا کہنا تھا کہ یہ ان تحفظات پر کیا گیا کہ عمران خان مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اور سری لنکن مسلمانوں سے متعلق امتیازی سلوک پر بول سکتے ہیں جو نئی دہلی کے ساتھ کولمبو کے پہلے سے کشیدہ تعلقات کو مزید نقصان پہنچا سکتا ہے۔۔۔