
ایران یورینیم کی افزودگی کو ساٹھ فیصد تک لے جاسکتا ہے، امام خامنہ ای
مغربی ملکوں نے ایٹمی معاہدے پر کبھی عمل نہیں کیا عالمی صیہونی ازم کا مسخرہ کہتا ہے کہ ہم ایران کو ایٹمی ہتھیار بنانے نہیں دینگے اگر ایران ایٹمی ہتھیار بنانے کا فیصلہ کرلے تو وہ کیا اس کے بڑے بھی ایران کو ایسا کرنے سے نہیں روک سکتے۔۔۔