Daily Archives: February 21, 2021

بین الاقوامی
0

سعودی بادشاہت کا دفاع اب خواتین کو بھی فوج میں بھرتی کیا جائیگا

امریکہ اور مغربی ملکوں کی ہدایت پر انسانی حقوق کے ضمن میں ریاض حکومت نے سعودی خواتین کیلئے مختلف کھیلوں میں حصہ لینے کی راہیں بھی ہموار کی ہیں جبکہ انہیں کسی مرد سرپرست کے بغیر بیرون سفر کی اجازت بھی دی جاچکی ہے۔۔۔

بین الاقوامی Jawed
0

ایٹمی معاہدہ متعلق امریکہ اور یورپ منافقانہ پالیسی پر چل رہے ہیں

ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کے مطابق امریکہ پابندیوں کو ہٹائے بغیر ایٹمی معاہدے میں واپس نہیں لوٹ سکتا کیونکہ امریکہ نے ہی معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے یورپ نے ایران کے پرامن جوہری پروگرام پر تشویش ظاہر کرکے دوہرے معیار کا ثبوت دیا

بزنس
0

چینی کمپنی لاہور میں اسپورٹس ویئر میں 15 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کرئیگی

شنگھائی سے تعلق رکھنے والی کمپنی چیلنج کا یہ منصوبہ ممکنہ طور پر پاکستان کی برآمداتی صنعت میں پہلی براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری ہے یہ کمپنی پہلے ہی 2017 سے چیلنج اپیریل کے نام سے لاہور کے ملتان روڈ پر گارمنٹ تیار کررہی ہے۔۔۔

بین الاقوامی
0

انڈیا میں دو ماہ سے جاری کسان دھرنا، احتجاج میں شدت لانیکا فیصلہ

بھارتی حکومت کے زرعی قانون کے خلاف کسانوں کے احتجاج کا سلسلہ دو ماہ سے جاری ہے جو نریندر مودی کی حکومت کیلئے ایک بڑا مسئلہ ہے کسانوں نے نئی دہلی، بنگلور اور ممبئی سمیت کئی شہروں اور ریاستوں میں بھی احتجاج کیا تھا۔۔۔