
نیٹو ممالک نے افغانستان سے فوجیں واپس بلانے کا فیصلہ موخر کر دیا
نیٹو کے سکریٹری جنرل اسٹولٹن برگ نے ورچوئل نیوز کانفرنس میں کہا کہ نیٹو وزرائے دفاع نے عراق میں فوجیوں کی تعداد 500 سے بڑھا کر 4000 کرنے پر اتفاق کیا ہےعراق کی پارلیمنٹ تمام غیر ملکی فوجوں کو واپس بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔۔۔