Daily Archives: February 17, 2021

ملکی
0

کوئی جماعت، تناسب سے ہٹکر سیٹیں جیتے تو سسٹم تباہ ہو جائیگا، عدلیہ

پاکستان کے ٹارنی جنرل کے مطابق الیکشن کمیشن کو نیند سے جاگنا ہوگا تمام ریاستی ادارے الیکشن کمیشن کی بات کے پابند ہیں، بیلٹ پیپرز پر بار کوڈ یا سریل نمبر لکھا جا سکتا ہے کاوئنٹر فائل اور بیلٹ پیپرز پر بار کوڈ ہو تو ہارس ٹریڈنگ نہیں ہوگی۔۔۔

بین الاقوامی
0

امریکہ میں طوفانی برفباری 20 ہلاکتیں◾ لاکھوں افراد بجلی سے محروم

پیر سے جاری سرد طوفان نے امریکہ کے زیادہ تر علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اور برف کی کئی انچ موٹی تہہ جمنے اور بجلی بند ہونے سے لاکھوں افراد شدید ٹھنڈ کا سامنا کررہے ہیں اکثر لوگوں کو پہلی مرتبہ ایسی صورتحال کا سامنا ہوا ہے۔۔۔

ملکی
0

ادارے لاپتہ افراد کے اہلِخانہ کو بتائیں انکے پیارے زندہ ہیں یا مرگئے

وزیراعظم کو مخاطب کرتے ہوئئے کہا کہ اگر آپ ان کے پیاروں کو بازیاب نہیں کر سکتے تو جن کے پیارے اس وقت ٹارچر سیلز میں ہیں انہیں بتادیں کہ انکے پیارے کہاں ہیں مریم نواز کے والد نوازشریف کے دور میں بھی لاپتہ افراد کا معاملہ سنگین رہا تھا۔۔۔

بین الاقوامی
0

میانمار میں فوجی بغاوت لاکھوں کا افراد کا آمریت مخالف مظاہرہ

میانمار کے مرکزی شہر رنگون میں ایک مظاہرے میں شامل شہریوں نے سرخ پرچم کے ساتھ مارچ کیا اور معزول رہنما آنگ سان سوچی کیساتھ اپنی وفاداری کا اظہار کیا مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد نے آمریت مخالف بینرز اٹھا رکھے تھے۔۔۔