Daily Archives: February 15, 2021

بین الاقوامی
0

ٹرمپ کو بری کرنا امریکی سیاسی تاریخ کا ایک تلخ باب ہے، بائیڈن

صدر بائیڈن نے کہا امریکی جمہوری نظام اب بھی کمزور ہے تشدد اور انتہا پسندی کی امریکہ میں کوئی جگہ نہیں ہے ہم میں سے ہر ایک کی یہ ذمہ داری اور فریضہ ہے اور خاص طور قائدین کی کہ حق اور سچ کا دفاع کیا جائے اور جھوٹ کو شکست دی جائے۔۔۔