Daily Archives: February 11, 2021

ملکی
0

پی ڈی ایم جمہوری تحریک نہیں، چوری بچاؤ تحریک ہے، وزیر اعظم

سینیٹ الیکشن کے قریب آتے ہی بلوچستان میں ووٹ کی قیمت 50 سے 70 کروڑ ہوگئی ارکان اسمبلی ضمیر کی خرید و فروخت میں ملوث ہیں حکومت نے ایک انکوائری کمیٹی بنادی ہے جسے ایف آئی اے سمیت تمام اداروں کی مدد حاصل ہوگی۔۔۔

پاک امریکہ تعلقات
0

کشمیر پر امریکی پالیسی تبدیل نہیں ہوئی متنازعہ خطہ تسلیم کرتے ہیں

امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے ترجمان نیڈ پرائس کو نیوز بریفنگ کے دوران محکمے کی اُس ٹوئٹ کی یاد دہانی کروائی گئی جس میں خطے کی متنازع حیثیت کا ذکر نہیں تھا ترجمان نے بتایا کہ خطے میں امریکی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے ۔۔۔

بین الاقوامی
0

چین خلاف امریکی حکمت عملی پر نظر ثانی ہو گی، ٹاسک فورس کا قیام

امریکی صدر جوبائیڈن نے صدارتی منصب سنبھالنے کے بعد پہلی مرتبہ چین میں اپنے ہم منصب سے ٹیلی فونک گفتگو میں ہانگ کانگ میں جمہوریت نواز کارکنوں خلاف بیجنگ کے کریک ڈاؤن اور انسانی حقوق سے متعلق امور پر خدشات کا اظہار کیا۔۔۔

ملکی
0

امریکی دباؤ پر سعودی عرب نے انسانی حقوق کی خلاف ورزی میں کمی کردی

سعودی عرب میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 31 سالہ لجين الہذلول کو 6 سال قید کی سزا سنائی تھی عدالت نے فیصلے میں لکھا لجین الہذلول سعودی بادشاہت کے تشخص کو نقصان پہنچانے اور احتجاج کرنے کے جرم کی مرتکب ہوئیں ۔۔۔