
امریکہ طالبان معاہدہ افغان ہزارہ برادری ابتک مظالم فراموش نہیں کرسکی
تحریک مزاحمت برائے انصاف کے ترجمان حمید اللہ اسدی کے مطابق جنہوں نے ہمارا دفاع کرنا تھا ہماری توقعات پوری کرسکے افغان سکیورٹی فورسز کو ایک ایسے وقت پر طاقتور طالبان عناصر کو قابو میں رکھنے کیلئے بہت جدوجہد کرنا پڑ رہی ہے۔۔۔