Daily Archives: February 5, 2021

بین الاقوامی
0

سعودیوں کی یمن پر جارحانہ کارروائیوں کیلئے امریکی حمایت ختم کرنیکا اعلان

امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے کیے گئے اعلان کے نتیجے میں امریکہ جارحانہ کارروائیوں کی حمایت سے تائب ہونے کے ساتھ ساتھ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو ہدف کو نشانہ بنانے والے جدید اسلحہ کی فروخت بھی بند کر دے گا۔۔۔

بین الاقوامی
0

اقوام متحدہ کی عالمی عدالت میں امریکہ ایک بار پھر رسوا، ایران کی فتح

ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ٹوئٹ کیا کہ ایران کیلئے ایک اور قانونی کامیابی، ایران نے ہمیشہ (بین الاقوامی) قانون کا پوری طرح احترام کیا ہے، انہوں نے کہا کہ امریکا کیلئے اپنی بنیادی ذمہ داریوں پر عمل کرنے کا اعلیٰ وقت ہے۔۔۔

بین الاقوامی
0

بنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ پر فوجی سربراہ کیساتھ ملکر، کرپشن کرنیکا الزام

بنگلہ دیش میں حسینہ واجد کی حکومت نے الجزیرہ نیوز چینل کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ یہ رپورٹ غلط ہے اور اس کا مقصد حکومت کو بدنام کرنا ہے جنرل عزیز کے بھائی حارث اور انیس احمد شیخ حسینہ واجد کے باڈی گارڈ رہے ہیں۔۔۔

ملکی
0

میانمار: فوجی بغاوت کو ناکام بنایا جائے، اقوام متحدہ دنیا کو متحرک کرئیگی

میانمار میں حالیہ چند برسوں میں مسلمانوں پر شدید مظالم کیے گئے ہيں کہ جس کیلئے آنگ سانگ سوچی کو ذمہ دار ٹھرایا گیا تھا مسلمانوں پر سرکاری سرپرستی میں ہونیوالے مظالم کے بعد آنگ سانگ سوچی سے کئی ایوارڈ بھی واپس لے لئے گئے ہيں۔۔۔

بین الاقوامی
0

امریکہ 📍افغانستان سے فوج واپس نہیں بلائے،کانگریس سےمطالبہ

رپورٹ کے مطابق بین الافغان مذاکرات میں عدم پیشرفت افغانستان سے امریکی افواج کے مکمل انخلا کے بعد وہاں خانہ جنگی کا خدشہ ہے جس سے خطے کا استحکام متاثر ہونے کا خطرہ ہے اور القاعدہ سے امریکہ اور مغرب کیلئے خطرہ بھی بڑھ سکتا ہے۔۔۔