Daily Archives: February 3, 2021

امور داخلہ
0

پاکستان اور برطانیہ کا تحویل مجرمین معاہدہ جلد حتمی شکل دیدی جائیگی

وفاقی وزیر شیخ رشید کے مطابق بڑی بدقسمتی ہے کہ غریب ملکوں سے پیسہ لوٹنے والے بڑے ملکوں میں پناہ لیتے ہیں برطانیہ کی پاکستان سے متعلق مثبت سکیورٹی ایڈوائس کی وجہ سے ملک کو بہت فائدہ ہوا اور پاکستان کا تاثر دنیا میں بہتر ہوا ہے۔۔۔

بین الاقوامی
0

میانمار میں مارشل لا بعد مسلمانوں کی زندگی کو مزید خطرات لاحق ہوگئے

میانمار کی حکمراں جماعت نے پانچ سال کے قبل بڑے پیمانے پر صوبہ راخائن میں فوجی آپریشن کے دوران مسلمان اقلیتوں خلاف غیر انسانی اقدامات پر سوچی حکومت نے فوج کی حمایت جاری رکھی اور مسلمان اقلیتوں کی زندگی اجیرن کردی تھی۔۔۔

سیاست
0

کراچی کیلئے پانی فراہمی کا منصوبہ پیپلزپارٹی نے 13 سال برباد کردیئے

کے- فور منصوبے کی اونر شپ وفاق کو دیدی گئی اس منصوبے کا پہلا مرحلہ اب جولائی2023ء میں مکمل ہوگا کراچی والوں کو مزید کم و بیش دو سال پانی کے بحران کا سامنا کرنا پڑا گا منصوبے میں سندھ حکومت کی جانب سے غیرمعمولی تاخیر کی گئی۔۔۔