Daily Archives: February 2, 2021

سیاست
0

اعلیٰ عدلیہ کا عمر شیخ کو ڈیتھ سیل سے نکال کر ریسٹ ہاؤس،منتقلی کا حکم

پاکستان کے اٹارنی جنرل خالد جاوید نے مؤقف اختیار کیا کہ احمد عمر شیخ عام ملزم نہیں بلکہ دہشت گردوں کا ماسٹر مائنڈ ہے اور وہ پاکستان کے عوام کیلئے خطرہ ہیں پاکستانی قوم گزشتہ 20 سال میں دہشت گردی سے بری طرح متاثر ہوئی۔۔۔

بین الاقوامی
0

بائیڈن انتظامیہ یمن جنگ کیلئے سعودی عرب کو امریکی امداد روک دیگی

صدر جو بائیڈن کی امریکی انتظامیہ نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے اربوں ڈالر کے اسلحے کے فروخت کے معاہدوں کو معطل کردیا ہے اور انکا ازسرنو جائزہ لینا شروع کر دیا ہے صدر بائیڈن کو کئی گنا سخت مؤقف اختیار کرنا ہوگا۔۔۔

فن و فنکار
0

پاکستان میں کوئی اداکار ایسا نہیں، جسکا معاوضہ پھنسا نہ ہو، نعمان اعجاز

اگر پروڈیوسر نے ساڑھے چار سے پانچ کروڑ روپے کسی سے لینے ہوں وہ براڈ کاسٹر کے آگے ہاتھ جوڑے بیٹھا ہوتا ہے کہ سر میرے پیسے دے دیں اور وہ اس کے آگے 5 سے 10 لاکھ روپے ہڈی کی طرح ڈال دیتا ہے تاکہ اس کا منہ بند ہو جائے۔۔۔

بین الاقوامی
0

شدید موسم آسٹریلیا کا مالیاتی نقصان 1970ءکے مقابلےمیں دوگنا ہوگیا

سنہ 2019 آسٹریلیا کیلئے اب تک کی ریکارڈ شدہ تاریخ کا سب سے گرم اور خشک سال تھا آسٹریلیا میں آبادی کے لحاظ سے زہریلی گیسوں کی پیداوار بہت زیادہ ہے مگر حکومت کا اصرار ہے کہ آب و ہوا میں تبدیلی متعلق اسکی پالیسیاں ذمہ دارانہ ہیں۔۔۔