Daily Archives: February 1, 2021

سیاست
0

سینیٹ انتخابات اپوزیشن ہارس ٹریڈنگ کرکے سیٹیں لینا چاہتی ہے

میثاق جمہوریت میں پیپلز پارٹی اور ن لیگ نے اوپن بیلٹ کی تجویز پر اتفاق کیا تھا اب اپوزیشن سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے کی تجویز سے بھاگ رہی ہے ملک بھر میں قبضہ مافیا ن لیگ اور اپوزیشن رہنماؤں کی اے ٹی ایم مشینیں ہیں۔۔۔

بین الاقوامی
0

میانمار کی پارلیمنٹ کا افتتاحی سے قبل مارشل لا نافذ سوچی نظربند

اپوزیشن کا انتخابات میں دھاندلی کا الزام فوج نے بہانہ بناکر حکومت پر قبضہ کرلیا دارالحکومت نیپیٹاو اور اہم تجارتی مرکز ینگون کیلئے فون لائنز تک رسائی نہیں ہے اور پارلیمنٹ کے پہلے اجلاس سے قبل سرکاری ٹیلی ویژن کو بھی بند کردیا گیا۔۔۔

بین الاقوامی
0

گوگل میں سیاہ فام خواتین کے ساتھ انتہائی برا سلوک کیا جاتا ہے، گیبرو

محقق ٹمنٹ گیبرو کے مطابق گوگل میں سیاہ فام افراد کی تعداد نہ ہونے کے برابر ہے اور جو لوگ باقی ہیں وہ بھی ایک ایک کرکے کمپنی چھوڑ رہے ہیں گوگل کے سی ای او کے دعوؤں کو غیر حقیقی قرار دیا اور کہا کہ یہ لوگ بہت مصنوعی ہیں۔۔۔

بین الاقوامی
0

امریکہ عراقی صوبے بابل میں داعش دہشت گردوں کو منتقل کررہا ہے

عراق میں داعش دہشت گرد گروہ کی شکست کے باوجود اس کے کچھ عناصر ملک کے مختلف علاقوں میں امریکی اور سعودی امداد کیوجہ سے طویل محفوظ پناہ گاہوں میں روپوش ہیں اور یہ دونوں ممالک ضرورت کے تحت انہیں استعمال کرتے ہیں۔۔۔