
Covid-19 live updates: US nearing 25 Mln cases as global infections climb towards 100 Mln
The global coronavirus pandemic has so far infected 98,704,846 people worldwide and claimed the lives…
The global coronavirus pandemic has so far infected 98,704,846 people worldwide and claimed the lives…
US bases in al-Shaddadi on 21 January for future deployment at Omar oil field and…
Saudi Arabia says it has intercepted an apparent missile or drone strike over Riyadh, after…
Three major Muslim organizations in France have censured the government-drafted “charter of principles” of Islam,…
پاکستان کے دفتر خارجہ کے مطابق مذہبی شخصیات اور مقامات کی بیحرمتی دنیا بھر میں بڑھتی ہوئی مذہبی انتہا پسندی اور عدم رواداری کے پس منظر میں پاکستانی حمایت سے پیش کردہ قرارداد کا مقصد اسطرح کے منفی رجحانات کو روکنا ہے۔۔۔
اسلام آباد کا یہ الزام بھی رہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں اس معاہدے کی مبینہ خلاف ورزی جاری ہے اور بعض منصوبے، جن میں ریٹل پاور پروجیکٹ بھی شامل ہے، پاکستان کو مستقبل میں اس کے حصے کے پانی سے محروم کر دیں گے۔۔۔
امریکہ کی سابق امریکی انتظامیہ نے عراق میں بعض امریکی اڈے عراق فوج کے سپرد تو کردیئے ہیں مگر اس عمل کو جان بوجھ کر سست رکھا گیا ہے عراقی سیاسی جماعتیں سمجھتی ہیں کہ امریکی فوج کی مکمل واپسی تک عراق کو دہشت گردی کا سامنا رہیگا۔۔۔
سعودی عرب سمیت اوپیک ممالک خام تیل کی یوپیہ پیداوار میں نو کروڑ 70 لاکھ بیرل کم کرنیکا اعلان کیا ہے جس سے تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگا اور انڈیا سمیت ترقی پذیر ملکوں کی کورونا کے بعد معیشت پر اس بوجھ کو برداشت نہیں کرسکیں گے۔۔۔