
جو بائیڈن نے مسلم ملکوں کے شہریوں پر سفری پابندیاں ختم کر دیں
ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیاں پلٹائی جانے لگیں جو بائیڈن نے پہلے ہی دن 15 ایگزیکٹو آردٓڈز جاری کرکے ٹرمپ کی متنازع پالیسیوں کو ختم کرنیکا آغاز کردیا ہے جو بائیڈن کے جاری کردہ حکم ناموں کا وہ انجام نہیں ہوگا جو ٹرمپ کے حکم ناموں کا ہوا تھا۔۔۔