Daily Archives: January 20, 2021

حالات حاضرہ
0

پنجاب پولیس نے گاڑی نہ روکنے پر ایک اور بیگناہ کی جان لے لی

سی پی او فیصل آباد سہیل احمد کے مطابق گاڑی میں سوار تمام لوگ نہتے تھے اور نہتے لوگوں پر فائرنگ کرنے کا کوئی جواز نہیں ہم نے واقعے میں ملوث تمام پولیس عملے کو رات کو گرفتار کر لیا اور انکے خلاف ایف آئی آر بھی درج کرلی گئی ہے۔۔۔

بین الاقوامی
0

بھارتی فوج میں خودکشی کا بڑھتا رجحان، ہر 3 دن میں ایک فوجی ہلاک

سرکاری حکام کے مطابق میجر فیاض اللہ خان مقبوضہ جموں و کشمیر رائفلز میں کمپنی کمانڈر تھے وہ لائن آف کنٹرول پر تعینات تھے پیر کی رات اپنی سروس ریوالور سے خود کو گولی مار کر ہلاک کرلیا فوری طور پر خود کشی کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے۔۔۔

حالات حاضرہ
0

عدالتی حکم پر نواز شریف کی قرق کردہ زمین 1649 کنال سے زائد ہے

سابق وزیرِاعظم نواز شریف زرعی زمینوں، گاڑیوں، ٹریکٹروں اور مختلف صنعتوں کے مالک ہیں عدالت میں جمع کرائی گئی رپورٹ کے مطابق نوازشریف 936 کنال دس مرلے، 299 کنال اور تین سو بارہ کنال چودہ مرلے زرعی زمین کے مالک ہیں۔۔۔

سیاست
0

کررونا ویکسین، غریب ملکوں کو غیر مساوی تقسیم بڑی اخلاقی غلطی ہے

یہ درست نہیں ہے کہ ترقی یافتہ ممالک کے صحتمند نوجوان افراد کو ترقی پذیر ممالک کے طبی عملے اور عمر رسیدہ افراد سے پہلے کورونا ویکسین لگائی جائے ترقی پذیر ممالک میں صرف 25 ہزار جبکہ امیر ممالک میں 4 کروڑ افراد کو ویکسین لگائی گئی ہے۔۔۔