Daily Archives: December 30, 2020

ملکی
0

بلاول، فضل الرحمن سے بلیک میل نہ ہوں، فیصلے خود کریں، پی پی

نواز لیگ کو اپنے موقف پر لاکر اپنے فیصلوں کو منوانا چاہیئے اور پہلے مرحلے میں قومی اسمبلی اور پنجاب اسمبلی میں حکومت کی ناراض اتحادی جماعتوں کیساتھ ملا کر عدم اعتماد کی تحاریک لانی چاہیئے اور تاکہ حکومت کیلئے مشکلات پیدا ہوں۔۔۔

امور خارجہ
0

ریاض میں یمن کیلئے بنائے گئے وزیراعظم اور کابینہ پر عدن پہنچنے پر حملہ

خبررساں ادارے کے مطابق جیسے ہی نو تشکیل شدہ نام نہاد یمنی حکومت کے ارکان طیارے سے باہر نکلے دھماکے ہوئے اور اندھا دھند فائرنگ شروع ہوگئی ایئرپورٹ پر بھگدڑ مچ گئی اور سکیورٹی اہلکاروں نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے لیا۔۔۔

سیاست
0

مفتی منیب کو رویت ہلال🌙 کمیٹی کی سربراہی سے سبکدوش کر دیا

مفتی منیب الرحمٰن بریلوی مسلک کے عمائدین اور علماء کی حمایت سے بھی محروم ہوگئے تھے رویت ہلال کمیٹی کے نامزد دیگر ارکان میں ڈاکٹر راغب نعیمی، علامہ محمد حسین اکبر، مولانا فضل الرحیم، ڈاکٹر یاسین اور سید علی کرار نقوی شامل ہیں۔۔۔

بین الاقوامی
0

بھارت میں معاشی خطرات، کورونا بحران کی نسبت زیادہ سنگین ہے

ماہر اقتصادیات خبردار کرتے ہیں کہ دنیا کے دوسرے سب سے زیادہ آبادی والے ملک میں قابل ذکر بحالی کیلئے طویل سفر طے کرنا پڑے گا حکومت کے پاس بھی وسائل ناکافی ہیں بھارتی معیشت کو 2019 کی سطح پر واپس آنے کا امکان نہیں۔۔۔

امور داخلہ
0

فضل الرحمٰن سے سینئر ہوں وہ کرپشن میں ملوث ہیں، حافظ حسین

حافظ حسین احمد کے مطابق پارٹی نے مولانا فضل الرحمٰن پر واضح بھی کیا کہ آرمی سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید کے خلاف فوج میں بغاوت کروانا ہماری پارٹی کا بیانیہ اور پالیسی نہیں مگر وہ اس راہ پر چل پڑے۔۔۔