
جے یو آئی کے سینئر رہنماؤں نے فضل الرحمٰن سے راہیں جدا کر لیں
فضل الرحمٰن جو کچھ کررہے ہیں وہ صداقت اور دیانت سے خالی ہے مولانا محمد خان شیرانی نے آئندہ کے لائحہ عمل کیلئے تین نکات کا اعلان کیا ہماری دعوت ہے کہ سچ بولو، جھوٹ قطعاً نہ بولو، حق کو چھپانے کیلئے اسے باطل کے ساتھ ضم نہ کرو۔۔۔