
فوج کیساتھ کھڑےنہیں ہوتے تو دہشت گردی کو شکست نہیں ہوتی
پاکستانی فوج نے قربانیاں دی ہیں جوانوں نے ملک کیلئے جانیں شہید کی ہیں ہم کہتے ہیں کہ اللہ قبول فرمائے آپ (فوجی جوان) نے تو پیٹی اسی لئے باندھی ہے آپ(فوج) نے رینک اسی لئے لگائے ہیں اور تنخواہ بھی اسی چیز کی لیتے ہیں۔۔۔