Daily Archives: December 25, 2020

سیاست
0

فضل الرحمٰن نے اپنےمخالف سنیئر رہنماؤں کو ہی پارٹی سےنکال دیا

جمعیت علما اسلام کے سینئر رہنما مولانا محمد خان شیرانی کو پی ڈی ایم کی تحریک کو مخاصمت برائے مفاہمت کہنے جبکہ حافظ حسین احمد کو نوازشریف کے فوج مخالف بیانیہ کی مخالفت کرنے پر پارٹی ترجمان کے عہدے سے فارغ کردیا تھا۔۔۔

بین الاقوامی
0

چین کیساتھ کشیدگی،روس اور بھارت کا سالانہ اجلاس پہلی بارمنسوخ ہوا

راہول گاندھی نے میڈیا کی رپورٹوں کا حوالہ دیتے ہوئے اپنی ایک ٹویٹ میں کہا تھا، روس بھارت کا اہم دوست ہے، ہمارے روایتی حلیف کے ساتھ تعلقات کو نقصان پہنچانا تنگ نظری ہے جو مستقبل کے ہمارے رشتوں کیلئے خطرناک ثابت ہوگا۔۔۔

حالات حاضرہ
0

امریکی سفاتخانے پر راکٹ حملے، ایران نے ٹرمپ کا الزام مسترد کردیا

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان خطیب زادہ نے صدر ٹرمپ کو اپنے دور اقتدار کے آخری دنوں میں خطرناک مہم جوئی سے گریز کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ ایران، امریکی حکومت کو کسی بھی غیر دانشمندانہ کارروائی کے نتائج کا ذمہ دار ٹھہرائے گا۔۔۔

بین الاقوامی
0

یمن کی بحری ناکہ بندی جاری رہی تو سعودی بندرگاہ کو نشانہ بنائیں گے

اگر یمنی بندرگاہوں پر خوارک اور تیل کے بحری جہاز لنگر انداز نہیں ہوسکتے تو جارح ملکوں کی بندرگاہیں بھی محفوظ نہیں رہیں گی اور یہ یمن کی دفاعی استعداد سے باخبر ملکہیں اقوام متحدہ تیل سے لدے یمنی بحری جہازوں کی بازیابی کیلئے اقدامات کرئے۔۔۔