Daily Archives: December 20, 2020

حالات حاضرہ
0

بلوچستان کے ضلع آواران میں فوج پر حملہ لانس نائک محمد اقبال شہید

پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کی موجودگی سے متعلق خفیہ اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے علاقے کو واگزار کرانے کیلئے آواران کے جٹ بازار میں کارروائی کی تھی۔۔۔

بین الاقوامی
0

مغربی ملکوں کو شامی قوم پر دھائے مظالم کی قیمت ادا کرنا ہوگی، میکدار

امریکہ کی نئی منتخب انتظامیہ اگر ایک محفوظ دنیا کیلئے کام کرنا چاہتی ہے تو اسے جبر اور دھمکیوں پر مبنی پالیسیوں کو ترک کرنا ہوگا اور اقوام متحدہ کے چارٹر، بین الاقوامی تعاون کے اصول اور آزاد ممالک کی خود مختاری کے احترام پر مبنی پالیسیاں اختیار کرنا ہونگی۔

سیاست
0

امریکا ابھی تک سی پیک منصوبہ کی مخالفت کررہا ہے،شیریں مزاری

پاکستان کی وفاقی وزیر انسانی حقوق کے مطابق ایک فائیو آئیز انٹیلی جنس گیدرنگ گروپ بنا ہے جس میں یورپی یونین، بھارت، امریکا، جاپان، آسٹریلیا گروپ میں شامل ہیں اس گروپ پر پاکستان کو خدشات ہیں اور ہمیں اس کا جواب دینا پڑے گا۔۔۔۔

امور خارجہ
0

عراق میں راکٹوں سے حملہ ہدف امریکی سفارتخانہ،جانی نقصان نہیں ہوا

رائٹر کے مطابق ایک سکیورٹی اہلکار نے بتایا سفارتخانے کی حفاظت کیلئے لگائے گئے اینٹی راکٹ سسٹم کے ذریعہ ایک راکٹ کا رخ موڑ دیا گیا اے ایف پی مطابق امریکی سفارتخانے کی جانب تین راکٹ فائر ہوئے جس سے عمارتوں اور گاڑیوں کو نقصان پہنچا ہے۔۔۔