Daily Archives: December 19, 2020

سیاست
0

شہباز اہلخانہ کےاثاثے منجمد کرنیکی رپورٹ عدالت میں جمع کرادی گئی

سیاستدانوں کے خلاف پہلے نیب فعال تھی اب اینٹی کرپشن کو پیچھے لگایا جارہا ہے اس کے بعد ایف آئی اے کو استعمال کرینگے پھر یہ حکومت ہی ختم ہو جائیگی لاہور جلسہ کامیاب تھا حکومت کے ہونٹوں کو ہلتا نہ دیکھا جائے بلکہ کانپتی ٹانگیں دیکھی جائیں۔۔۔

حالات حاضرہ
0

پاکستانی جعلی لائسنس یافتہ 50 پائیلٹس خلاف فوجداری کارروائی شروع

جعلی لائسنس رکھنے والے ایسے کسی پائیلٹ کو اس موقع پر آرٹیکل 199 کے تحت ریلیف نہیں دیا جا سکتا جعلی لائسنس والے پائیلٹس کے خلاف کارروائی کا معاملہ ایف آئی اے کو بھیج دیا ہے انکے خلاف ممکنہ طور پر کریمنل کارروائی کا آغاز ہوگا۔۔۔

بزنس
0

پاکستان نے 5 ماہ میں ساڑھے چار ارب ڈالر کا بیرونی قرض حاصل کیا

پاکستان کی وزارت اقتصادی امور کے ترجمان کے مطابق کررونا کی دوسری لہر باوجود ملک کی معاشی صورتِحال مثبت رہی اور زرِمبادلہ ذخائر میں اضافہ ہوا تحریک انصاف حکومت مجموعی طور پر 23 ارب 60 کروڑ ڈالر کا قرضہ لےچکی ہے۔۔۔