Daily Archives: December 14, 2020

ملکی
0

اپوزیشن اتحاد لانگ مارچ اوراستعفے دینے کی تاریخ پر اتفاق نہیں کرسکا

پاکستانی سیاست کے سینئر ترین رہنما شیخ رشید کے مطابق پیپلزپارٹی سندھ حکومت کی قربانی نہیں دے گی سابق اسپیکر اور (ن) لیگ کے اہم رہنما ایاز صادق کے گھر بلاول بھٹو کا تاخیر سے پہنچنے پر پی ڈی ایم کی جماعتوں کے رہنماؤں کی باہمی تکرار۔۔۔

بین الاقوامی
0

ترکی اسرائیل تعلقات معمول پر آنا شروع، انقرہ نے نیا سفیر مقرر کر دیا

چالیس سالہ افق الوطاس کو اسرائیل میں نیا ترک سفیر مقرر کرنے کا اقدام امریکا کے نومنتخب صدر جوبائیڈن انتظامیہ کیساتھ تعلقات کو بہتر بنانیکی کوشش کے طور پر اٹھایا گیا ہے الوطاس نے بیت المقدس سے عبرانی اور سیاست کی تعلیم حاصل کی ہے۔۔۔

ملکی
0

آر پار سے مراد جلسہ کرنا تھا، رانا آر پار تو نہیں ہوا قیادت خوار ہوئی، شبلی

رانا ثناء اللہ کے مطابق امید ہے ن لیگ کی مرکزی مجلس عاملہ پی ڈی ایم کے فیصلوں کی توثیق کرے گی، بے پناہ مقدمات کا اندراج اور کورونا پروپیگنڈے کے باوجود عوام نے پی ڈی ایم کا ساتھ دیا پنڈال سے زیادہ لوگ باہر گھروں میں بیٹھے تھے۔۔۔

بین الاقوامی
0

امریکی وزارت خزانہ و محکمہ کامرس پر سائبرحملہ روس ملوث ہوسکتا ہے

امریکی اور سائبر سکیورٹی سے جڑے ماہرین کو شک ہے کہ روس کی سائبر سکیورٹی کی بڑی کمپنی فائر آئی حملے کی ذمہ دار ہے جسکے صارفین امریکی وفاقی ادارے، ریاستی، مقامی حکومتیں اور صف اول کی بین الاقوامی کارپوریشنز شامل ہیں۔۔۔