Daily Archives: December 12, 2020

بین الاقوامی
0

بھارتی کسان تحریک میں شدت آگئی راجستھان تادہلی مارچ شروع ہوگا

نئی دہلی کو آگرہ سے ملانے والی سڑک کو بحال رکھنے والی مرکزی سڑک کو کھلا رکھنے کیلئے پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے جبکہ پولیس نے ایکسپریس وے سے چند کسانوں کو حراست میں بھی لیا گی کسان مطالبات سے پیچھے ہٹنے کیلئے تیار نہیں ۔۔۔

بین الاقوامی
0

کابل ائیرپورٹ اور عوامی مقامات پر راکٹوں سےحملہ1 ہلاک متعدد زخمی

افغان طالبان کا کہنا ہے کہ وہ تشدد اور دہشت گردی کی اِن حالیہ کارراوئیوں میں ملوث نہیں ہیں سیاسی ماہرین کا ماننا ہے کہ افغان طالبان تقسیم کا شکار ہیں اِنکا ملٹری ونگ مذاکرات و سیاسی عمل کا مخالف ہے اور عسکری جد وجہد ترک کرنے پر آمادہ نہیں۔۔۔

حالات حاضرہ
0

انڈیا کا انکار مسترد پاکستان نے یورپی یونین رپورٹ پر تحقیقات کا مطالبہ

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے مطابق اس میں کوئی شک نہیں کہ انڈیا پاکستان خلاف ہابرڈ وار مسلط کئے ہوئے ہے اور انڈین کرانیکل رپورٹ نے پاکستان کے موقف پر مہر ثبت کردی انڈیا نے یورپی یونین اور اقوام متحدہ کو گمراہ کیا۔۔۔

بین الاقوامی
0

اسرائیل کو تسلیم کرنے پر مراکش کو ایک ارب ڈالر کا امریکی اسلحہ ملیگا

امریکہ کی ٹرمپ انتظامیہ ایک ارب ڈالر کے ہتھیار فروخت کرکے مراکش کو اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے اور اسے جائز ریاست تسلیم کرنے کی ایک شرط پوری کررہی ہے تاکہ مراکش مغربی صحرا پر اپنی حاکمیت کے قیام کیلئے فوجی اقدامات کرسکے۔۔