Daily Archives: December 11, 2020

سیاست
0

پیپلز پارٹی پنجاب کے اہم رہنما مصطفیٰ کھوکھر، پارٹی عہدہ سےمستعفی

پیپلزپارٹی کے سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر پیپلزپارٹی کو مسلم لیگ(ن) کی تابع محمل بنانے اور شدید قسم کے نظریاتی اختلافات کے باوجود پیپلزپارٹی کا مسلم لیگ(ن) اور جمعیت علمائے اسلام کیساتھ اتحاد کو کرپشن بچانے کی مذموم کوشش سمجھ رہے تھے۔۔

حالات حاضرہ
0

عمران خان اپوزیشن احتجاج کو حکومت کیلئے سنجیدہ خطرہ نہیں سمجھتے ہیں

وزیراعظم کو پختہ یقین ہے پاکستانی عوام قومی خزانہ لوٹنے والوں کو بچانے کیلئے قربانی نہیں دینگے جبکہ ملک دشمن بین الاقوامی اسٹیبلشمنٹ حزب اختلاف کا ایک حد سے زیادہ ساتھ نہیں دے سکے گی تاہم وہ سمجھتے ہیں احتجاج کرنا اپوزیشن کا حق ہے۔۔۔

بزنس
0

پاکستان کی معیشت سے متعلق اچھی خبر ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافہ

رواں مالی سال جولائی تا اکتوبر کے دوران ورکرز کی ترسیلات زر میں 9 ارب 40 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا جو گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 26.5 فیصد کا اضافہ ہے قبل ازیں ورلڈ بینک نے یہ اضافہ 9 فیصد ہونے کا امکان ظاہر کیا تھا۔۔۔

سیاست
0

پی ڈی ایم کی ڈوبتی کشتی سے لوگوں نے چھلانگیں لگانا شروع کر دی

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان مصطفیٰ نواز کا استعفیٰ پی ڈی ایم کی صفوں میں پھیلنے والی مایوسی کا آئینہ دار ہے مجرم نوازشریف کی بیٹی مریم نواز پی ڈی ایم کی ماچس ہاتھ میں پکڑ کر پورے پاکستان کو آگ لگانے نکلی ہیں۔۔۔