
دنیا کو کورونا سے ہونیوالا نقصان کے آزالے میں کئی سال لگیں گے
اقوامِ متحدہ نے ایک رپورٹ بھی جاری کی ہے جس کے مطابق رواں برس کرونا وائرس سے اب تک تین کروڑ 20 لاکھ سے زائد افراد شدید غربت کی جانب چلے گئے ہیں جب کہ اس کے ردِ عمل میں اقوام متحدہ نے لاکھوں لوگوں تک امداد پہنچائی ہے۔۔۔