
ایرانی سائنسدان قتل، پاکستان کی مذمت، تہران تحمل کا مظاہرہ کرئے
پاکستان فلسطین کے دو ریاستی حل 1967ء سے پہلے کی سرحدوں اور بیت المقدس کو بطور دارالحکومت فلسطین کے حل پر یقین رکھتا ہے او آئی سی نے بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور قتلِ عام روکنے کا مطالبہ کیا۔۔۔