
نوازشریف اشتہاری مجرم بن گئے اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ سنادیا
جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے دو رکنی بنچ نے میاں نواز شریف کو سرنڈر کرنے کا حکم دے رکھا تھا اور اُنھیں اشتہار کے ذریعے بھی عدالت میں طلب کیا گیا تھا نوازشریف کے ضامتوں کو بھی نوٹس جاری کردیئے گئے۔۔۔