Daily Archives: December 1, 2020

امور داخلہ
0

کراچی کے 11 سو میگاواٹ ایٹمی بجلی گھر میں ایندھن کی لوڈنگ شروع

ایندھن کی لوڈنگ کا معائنہ اسٹریٹیجک پلاننگ ڈویژن لیفٹیننٹ جنرل ندیم زکی منج، پی اے ای سی کے چیئرمین محمد ندیم اور سینئر پاکستانی اور چینی حکام نے کیا متعدد آپریشنز اور سیفٹی ٹیسٹس کے بعد اس کا کمرشل آپریشن اپریل 2021 میں شروع ہوگا۔۔۔

بین الاقوامی
0

حزب اللہ نے سبوتاژ کے اسرائیلی منصوبے سے ایران کو آگاہ کیا تھا

اسرائیلی ماہر آموس ہرئیل کے مطابق محسن فخری زادہ کے قتل میں اسرائیل ملوث ہوا تو اسے جلد پتہ چل جائیگا کہ اس قتل سے اس نے نو منتخب صدر بائیڈن کے سامنے خود کو جو نقصان پہنچایا ہے وہ ایران کو پہنچائے گئے نقصان سے زیادہ ہے۔۔۔

سیاست
0

حکومت جاتے دیکھ کر ن لیگ نےملکی مستقبل کو داؤ پر لگا دیا تھا،عمر

مسلم لیگ(ن) کی حکومت میں نوازشریف اور شہباز شریف نے جیبیں بھرنے کیلئے توانائی کے مہنگے معاہدے کیے، چند ووٹوں کیلئے بجلی چوری پر قابو پانے کیلئے کچھ نہیں کیا اور بجلی کی ترسیل کے نظام کو بھی مکمل طور پر نظر انداز کیا گیا تھا۔۔۔

بین الاقوامی
0

امریکہ میں انتقال اقتدار کا آغاز بائیڈن کی معاشی ٹیم، سربراہ خاتون ہیں

نو منتخب صدر جو بائیڈن کے دور میں امریکی محکمہ خزانہ کی 231 سالہ تاریخ میں پہلا موقع ہوگا جب ایک خاتون امریکہ کے محکمۂ خزانہ کی قیادت کریں گی تاہم اس عہدے پر تعیناتی امریکی سینیٹ سے منظوری پر منحصر جو مشکل عمل نہیں ہوگا۔۔۔