Monthly Archives: December, 2020

تازہ ترین
0

سپریم کورٹ نے کرک میں ہندو سمادھی کو نذر آتش کرنیکا نوٹس لے لیا

خیبرپختونخواہ پولیس کے مطابق رات گئے 14 افراد کو حراست میں لیا گیا ہے جبکہ ہندو بزرگ شری پرم ہنس جی مہاراج کی سمادھی کو نقصان پہنچانے میں ملوث افراد یا ہجوم کو اشتعال دلانے والوں کی گرفتاری کیلئے مزید چھاپے مارے جارہے ہیں۔۔۔

تازہ ترین
0

بلاول، فضل الرحمن سے بلیک میل نہ ہوں، فیصلے خود کریں، پی پی

نواز لیگ کو اپنے موقف پر لاکر اپنے فیصلوں کو منوانا چاہیئے اور پہلے مرحلے میں قومی اسمبلی اور پنجاب اسمبلی میں حکومت کی ناراض اتحادی جماعتوں کیساتھ ملا کر عدم اعتماد کی تحاریک لانی چاہیئے اور تاکہ حکومت کیلئے مشکلات پیدا ہوں۔۔۔

امور خارجہ
0

ریاض میں یمن کیلئے بنائے گئے وزیراعظم اور کابینہ پر عدن پہنچنے پر حملہ

خبررساں ادارے کے مطابق جیسے ہی نو تشکیل شدہ نام نہاد یمنی حکومت کے ارکان طیارے سے باہر نکلے دھماکے ہوئے اور اندھا دھند فائرنگ شروع ہوگئی ایئرپورٹ پر بھگدڑ مچ گئی اور سکیورٹی اہلکاروں نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے لیا۔۔۔

تازہ ترین
0

مفتی منیب کو رویت ہلال🌙 کمیٹی کی سربراہی سے سبکدوش کر دیا

مفتی منیب الرحمٰن بریلوی مسلک کے عمائدین اور علماء کی حمایت سے بھی محروم ہوگئے تھے رویت ہلال کمیٹی کے نامزد دیگر ارکان میں ڈاکٹر راغب نعیمی، علامہ محمد حسین اکبر، مولانا فضل الرحیم، ڈاکٹر یاسین اور سید علی کرار نقوی شامل ہیں۔۔۔

تازہ ترین
0

بھارت میں معاشی خطرات، کورونا بحران کی نسبت زیادہ سنگین ہے

ماہر اقتصادیات خبردار کرتے ہیں کہ دنیا کے دوسرے سب سے زیادہ آبادی والے ملک میں قابل ذکر بحالی کیلئے طویل سفر طے کرنا پڑے گا حکومت کے پاس بھی وسائل ناکافی ہیں بھارتی معیشت کو 2019 کی سطح پر واپس آنے کا امکان نہیں۔۔۔

امور داخلہ
0

جے یو آئی میں فضل الرحمٰن سےسینئر ہوں وہ کرپشن میں ملوث ہیں

حافظ حسین احمد کے مطابق پارٹی نے مولانا فضل الرحمٰن پر واضح بھی کیا کہ آرمی سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید کے خلاف فوج میں بغاوت کروانا ہماری پارٹی کا بیانیہ اور پالیسی نہیں مگر وہ اس راہ پر چل پڑے۔۔۔

تازہ ترین
0

جے یو آئی کے سینئر رہنماؤں نے فضل الرحمٰن سے راہیں جدا کر لیں

فضل الرحمٰن جو کچھ کررہے ہیں وہ صداقت اور دیانت سے خالی ہے مولانا محمد خان شیرانی نے آئندہ کے لائحہ عمل کیلئے تین نکات کا اعلان کیا ہماری دعوت ہے کہ سچ بولو، جھوٹ قطعاً نہ بولو، حق کو چھپانے کیلئے اسے باطل کے ساتھ ضم نہ کرو۔۔۔

تازہ ترین
0

کمشنر کراچی کو کچھ نہیں معلوم ان کو جیل بھیج دیتے ہیں، سپریم کورٹ

چیف جسٹس نے ایڈووکیٹ جنرل کے موجود نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کیا ایڈووکیٹ جنرل کہاں ہیں؟ ان کو نہیں معلوم کہ کتنا اہم ہے یہ کیس ڈیڑھ سال پہلے حکم جاری کیا تھا لیکن اب تک عمل نہیں ہوا کیا توہین عدالت کی کارروائی شروع کردیں۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

امریکی صدر کا تبت سےمتعلق قانون پر دستخط کرنا ناقابل قبول ہے،چین

چینی ترجمان وزارت خارجہ ژاؤ لیجیان نے میڈیا بریفنگ کے دوران کہا کہ تبت سے متعلق امور داخلی معاملات ہیں امریکا ہانگ کانگ کو ہمارے اندرونی معاملات پر مداخلت نہ کرئے ٹرمپ نے تبتن پالیسی اینڈ سپورٹ ایکٹ 2020 پر دستخط کیا تھا۔۔۔

1 2 3 24