Daily Archives: November 22, 2020

بزنس
0

آئی ایم ایف کا پاکستان سے ٹیکس استشنیٰ مکمل طور پر ختم کرنیکا مطالبہ

ایم ایف کے ٹیکنکل مشن نے پاکستان کے موجودہ ٹیکس نظام کا تفصیلی مطالعہ کرکے بولڈ اور مضبوط تجاویز پیش کیں رپورٹ خفیہ ہے اور منظرِ عام پر نہیں لائی جاسکتی لیکن اس میں پالیسی تجاویز کیساتھ نظام ٹیکس کے تمام پہلوؤں کا احاطہ کیا گیا ہے۔۔۔

بین الاقوامی
0

سعودی سکیورٹی حکام کا علما و مفتیوں کے خلاف آپریشن، درجنوں گرفتار

اخوان المسلمون سعودی بادشاہت کو اسلام سے منحرف قرار دے چکی ہے سعودی عرب میں نائٹ کلبز اور آزادی کیساتھ شراب نوشی کی اجازت کو اسکی ایک مثال قرار دے چکی ہے سعودی بادشاہ نے اخوان المسلمون کو دہشت گرد تنظیم قرار دیدیا۔۔

حالات حاضرہ
0

کراچی میں طالبان کےخلاف رینجرز کی کارروائی تین دہشت گرد گرفتار

سندھ رینجرز کے ترجمان کےمطابق دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولیاں بھی برآمد ہوئی ہے دہشت گردوں کی شناخت محمد خالد، اکرام اللہ اور یاسین کے نام سے ہوئی ہے جن میں سے دو دہشت گرد حال ہی میں افغانستان سے تربیت حاصل کرکے آئے تھے۔۔۔

بین الاقوامی
0

یمن پر سعودی جارحیت خوراک کی کمی 85 ہزار بچے جاں بحق ہوگئے

گلوبل ہنگر انڈیکس کے مطابق اس وقت دنیا بھر میں 80 کروڑ سے زائد افراد دو وقت کی روٹی سے محروم ہیں 22 ممالک شدید غذائی بحران کا شکار ہیں جبکہ جارحیت کے شکار ملکوں میں لاکھوں افراد کو خوراک کی شدید کمی کا شکار ہیں۔۔۔