Daily Archives: November 21, 2020

ملکی
0

پاکستان کا دہشت گردی کو جڑ سےختم کرنے کا عزم پر چین کی قدردانی

بھارتی میڈیا کے مطابق وزیراعظم مودی کی زیر صدارت ملکی سکیورٹی سے متعلق ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں انٹیلی جنس اداروں نے ممبئی حملوں کی سالگرہ کے موقع پر ہندوستان میں دہشت گردی کے منصوبے کے بارے میں خبردار کیا ہے۔۔

سیاست
0

میری حکومت تنازعات کے عسکری حل کی قائل نہیں، عمران خان

عمران خان نے اپنی ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ میرا دورہ افغانستان امن کے حوالے سے پاکستان کے عزمِ صمیم کے اظہار کی جانب ایک قدم ہے افغان عوام کے بعد امن میں بڑا حصہ پاکستان کا ہے امن سے باہمی تجارت کے دروازے کھلیں گے۔۔

بین الاقوامی
0

مسلم ملکوں کی ترجمانی پر سعودی عرب اور اسرائیل کا ترک مخالف محاذ

سعودی عرب نے خبردار کرتے ہوئے پاکستان کو ترک حکومت سے دور رہنے کا مشورہ دیا ہے اور ترکی کے معاشی نقصانات سے آگاہ کرتے ہوئے سعودی بادشاہت کی تعبیداری جاری رکھنے پر کمزور معیشت کے حامل پاکستان کو فائدے کی نوید سنائی۔۔

Uncategorized
0

امریکی سینیٹرز عرب امارات کو ایف 35 طیاروں کی فروخت کے مخالف

امریکا کے ڈیموکریٹ سینیٹر کرس مرفی نے یو اے ای کی جانب سے اسلحہ فروخت کی شرائط کی خلاف ورزی کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا کہ یو اے ای کو بحیثیت اتحادی فروخت کردہ امریکی اسلحہ جنگ زدہ ممالک لیبیا اور یمن سے برآمد ہوا ہے۔۔۔