Daily Archives: November 20, 2020

سیاست
0

برطانیہ سےمفرور مجرم نوازشریف کا ویزا ختم کرنیکی درخواست کی ہے

شہزاد اکبر نے کہا کہ نواز شریف کے پاس ملٹی پل 10 سال کا ویزا تھا جس بنیاد پر وہ باہر گئے، برطانوی حکومت کو نواز شریف کی ضمانت کی ٹرم اینڈ کنڈیشن سے آگاہ کیا تھا برطانیہ کو اب آگاہ کردیا ہے کہ نواز شریف کا اسٹیٹس مفرور مجرم کا ہے۔۔

حالات حاضرہ
0

تحریک لبیک کو بیرون ملک سےمالی مدد ملتی تھی،بی بی سی کا دعویٰ

فرانس میں توہین رسالتؐ پر مبنی خاکوں کی اشاعت اور فرانسیسی صدر کا اسلام اور مسلمانوں کے حوالے سے تعصب پر مبنی بیان کے تناظر میں ان کی ایک وڈیو سوشل میڈیا پر گردش کرتی رہی جس میں وہ کہہ رہے تھے کہ ایٹم بم کو نکال کر استعمال کرو۔۔

بین الاقوامی
0

امریکا میں اقتدار کی تبدیلی،سعودی ولیعہد کے سیاسی مستقبل کیلئے خطرہ

ڈیموکریٹ صدر کے پاس ایک ہی راستہ ہے کہ وہ محمد بن سلمان کو سعودی سیاسی منظر نامے سے ہٹا دیں اور خالد بن سلمان کو ولیعہد بنوائین کیونکہ وائٹ ہاؤس کے نئے مکین نہیں چاہیں گے کہ دودھ دینے والی گائے کو آسانی کیساتھ چھوڑ دیں۔۔۔

بین الاقوامی
0

امریکا پابندیاں ختم کرئے، ایران ایٹمی معاہدہ پر عمل درآمد شروع کر دیگا

ایرانی وزیر خارجہ مطابق اگر جو بائیڈن پابندیاں ختم کردیں تو ایران 2015ء کے جوہری معاہدے پر عملدرآمد کرئیگا اس ضمن میں نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن محض تین ایگزیکٹو آرڈرز کے ذریعے سارے مراحل احسن طریقے سے پورے کرسکتے ہیں۔۔

حالات حاضرہ
1

اہلحدیث رہنما حافظ سعید کو دہشت گردی میں معاونت پر دس سال قید

کالعدم جماعۃ الدعوۃ کے رہنماؤں خلاف سی ٹی ڈی کی طرف سے کل 41 مقدمات درج ہیں جن میں سے 24 مقدمات کے فیصلے ہو چکے ہیں پروفیسر حافظ سعید کو قبل ازیں رواں سال 12 فروری کو دو کیسز میں 11 سال قید اور جرمانے کی سزا سنائی تھی۔۔