Daily Archives: November 19, 2020

حالات حاضرہ
0

تحریک لبیک کے سربراہ علامہ خادم حسین لاہور میں انتقال کر گئے

تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی کو چند دن سے بخار تھا اور انہیں لاہور میں ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا 12 نومبر کو انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے پر خادم حسین پر فرد جرم عائد کردی تھی۔۔

ملکی
0

پاکستان کیلئے آئی ایم ایف کا معطل، مالیاتی پروگرام جلد بحال ہو جائیگا

کرونا وائرس کے باعث پاکستان کو درپیش اقتصادی بحران کا سامنا رہا اور پاکستان کی جانب سے وہ اہداف حاصل نہیں کئے جاسکے جو آئی ایم ایف کیساتھ رواں پروگرام کے تحت طے ہوئے تھے، جس کی وجہ سے مالیاتی پروگرام معطل کردیا گیا تھا۔۔۔

بین الاقوامی
0

اسرائیلی زیر قبضہ مشرقی بیت المقدس میں یہودی، آبادکاری کا اعلان

فلسطینیوں کے مطابق یہودی آبادکاری ایسے علاقے میں ہوگی جس پر اسرائیل نے سنہ 1967ء میں قبضہ کیا تھا اس اعلان پر آئندہ سال 18 جنوری کو عمل ہوگا جوکہ امریکی نو منتخب صدر کے منصبِ صدارت سنبھالنے سے دو روز قبل کی تاریخ ہے۔۔۔

امور خارجہ
0

جرمنی اور فرانس کا یورپ کی سلامتی کیلئے امریکا پر انحصار ختم کرنیکا عزم

ہیمبرگ میں واقع جرمن ملٹری یونیورسٹی میں اسٹوڈنٹس سے خطاب میں جرمن وزیر دفاع گریٹ کرامپ کارن باؤر کے مطابق یورپ کو اپنے تحفظ کیلئے خود متحرک ہونا چاہیئے اور سلامتی معاملات کے تحفظ کیلئے خود اپنے قدموں پر کھڑا ہونا چاہتا ہے۔۔۔