Daily Archives: November 18, 2020

حالات حاضرہ
0

زرداری نےاسامہ آپریشن پر ملکی سالمیت کی تضحیک پر شکوہ نہیں کیا

صدر باراک اوبامہ نے فون کال توقعات کے برخلاف سابق صدر آصف زرداری نے ایبٹ آباد میں اسامہ بن لادن کو قتل کرنے کیلئے کئے گئے امریکی سیلز کے آپریش پر خوشی کا اظہار کیا اور کہا القائدہ سے منسلک لوگوں نے ہی بینظیر بھٹو کو ہلاک کیا تھا۔۔۔

ملکی
0

پاکستانی فورسز کی کارروائی، ایران کو مطلوب ملّا عمر ایرانی کو ہلاک کردیا گیا

ملا عمر ایرانی جس کا تعلق ایران کے صوبہ سیستان سے تھا اور ایران میں سعودی پروکسی وار کا اہم کارندہ تھا ملا عمر ایرانی کا تعلق کالعدم دہشت گرد تنظیم سے تھا وہ گزشتہ ایک دہائی سے زائد عرصے سے پاکستان کے ضلع کیچ میں رہائش پزیر تھے۔۔

حالات حاضرہ
0

جنسی زیادتی، رپورٹ آنے بعد لارڈ نذیر دارالامرا سےازخود فارغ ہوگئے

دارالامراء کی ضابطہ اخلاق کمیٹی کی رپورٹ میں انہیں 2017ء میں خاتون طاہرہ زمان کی مجبوری کا فائدہ اٹھانے کا مرتکب قرار دہا اور انھیں ہاؤس سے نکالنے کی سفارش کی نذیر احمد فیصلے کے خلاف کورٹ آف ہیومن رائٹس میں اپیل دائر کرینگے۔۔۔

بین الاقوامی
0

آذربائیجان میں ترک فوج تعینات کرنے کا اہم فیصلہ پارلیمنٹ کرئیگی

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاروف کے مطابق نگراں سینٹر کو ممکنہ خلاف ورزیوں کی نگرانی کیلئے ڈرون اور دیگر تیکنیکی حوالے سے استعمال کیا جائیگا نگرانی کے عمل میں ترک فوج کا اثر و رسوخ محدود ہوگا اور وہ نیگورنو-کاراباخ نہیں جائیں گے۔۔۔

بین الاقوامی
0

اسرائیل اور عرب ملکوں کے سفارتی تعلقات ٹرمپ کی کامیابی ہے

جو بائیڈن کو انتہائی پیشہ ورانہ طور پر اقتدار منتقل کیا جائے گااگر جو بائیڈن کامیاب ہوتے ہیں جیسا کہ چیزوں سے ظاہر ہو رہا ہے تو ہمارے پاس قومی سلامتی کونسل سے پیشہ ورانہ تبدیلی ہوگی اِن عہدوں کیلئے بائیڈن کے پاس پیشہ وارانہ لوگ موجود ہیں۔۔