Daily Archives: November 17, 2020

بین الاقوامی
0

پاکستان پر دباؤ ہے! لیکن یہودی ریاست کو تسلیم نہیں کرینگے، عمران

مڈل ایسٹ آئی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے سوال کیا گیا کہ کیا کسی اور مسلمان ملک کو بھی پاکستان جیسے دباؤ کا سامنا کرنا پڑرہا ہے تو انہوں نے جواب دیا کہ ایسی چیزیں ہم نہیں کہہ سکتے ہمارے ان کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں۔۔

حالات حاضرہ
0

فیض آباد، تحریک لبیک سے مذاکرات کامیاب دھرنا ختم کردیا جائیگا

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے فیض آباد میں جاری مذہبی جماعت کے دھرنے کا نوٹس لیتے ہوئے وزیر مذہبی امور نورالحق قادری کو فوری طلب کرلیا ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری لاہور سے اسلام آباد پہنچ گئے۔۔

حالات حاضرہ
0

پاکستان میں کورونا کیسز چار گنا بڑھ گئے، جلسے جلوسوں پر پابندی لگانا ہوگی

تقریبات میں لوگ ماسک پہنیں اور سماجی فاصلہ رکھیں، ماسک پہننے سے کورونا وبا بہت کم پھیلتی ہے ریسٹورنٹ بند نہیں کررہے ہیں تاہم ریسٹورنٹ میں سماجی فاصلہ رکھیں، اگر کورونا سے اسپتال بھر گئے تو مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔۔

امور داخلہ
0

گلگت بلتستان کی صوبائی حکومت بھی تحریک انصاف کے نام ہوگئی

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گلگت بلتستان کے انتخابات میں اپنی شکست تسلیم کرنے کے بجائے احتجاج کرنیکا اعلان کیا ہے مسلم لیگ(ن)کی نائب صدر مریم نواز کے مطابق تحریک انصاف کا سادہ اکثریت حاصل نہ کرنا شرمناک ہے۔۔